+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 17:15:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ نپر کنٹینر والے مال 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی  ہے۔