+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 16:51:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں سرگودھا منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودے 1 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔