+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 14:54:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ 2/3٪ دال والے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 100 کے قریب کنٹینر لگے ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا کراچی مارکیٹ خلیفہ برانڈ 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنا 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ایران کی نئ کراپ شروع ہے ایران لوکل مارکیٹ 70000/75000 تمن ریٹ ہے۔ جو کہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی 380/85 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔