+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 14:47:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔