+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 14:23:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جامپور مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔