پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور نئے مال 10200 جبکہ پرانے مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرانے مال ختم ہیں اور نئے مال فل حال جو بھی آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ اس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔