+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2024 13:26:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور بھلوال 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13525 سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ گاہک کو جنوبی پنجاب کی ملوں سے وارہ ہے۔ کسان 13550 کمالیہ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13110/13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13240 حمزہ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13250 ساہنگھڑ مٹیاری مہران فاران وغیرہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ہے لیکن اوپر لیول پر ملیں سیلنگ پر اتر آئی ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔