پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ہاڑو مونگ نئے مال علی پور رجحان کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مال کے 40/45 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال کیش پیمنٹ پر 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ جہاں نئے کی کی بھرپور آمدن ہوگی مارکیٹ میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔