پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 216/218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وائٹیرہ کا جو جہاز کی بک تھا اس کی منسوخ ہونے کی اطلاعات ہے۔ پچھلے تین سال سے وائڑیرہ کمپنی کا مال ہلکی کوالٹی آ رہا ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی جون جولائی شپمنٹ 760ڈالر جبکہ جولائی اگست شپمنٹ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔