+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2022 10:22:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ریگولر کوالٹی 172 جبکہ فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050/ ملتان 7000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی۔ امپورٹرز بھی لوکل خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں ڈالر کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے۔