+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 18:04:14
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے دنوں کافی کمزور ہو گئ تھی 9500/9600 سے کمزور ہو کر 8800 تک چلی گئ تھی۔ جبکہ ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال تھے۔ ٹریڈرز کو نقصان تھا اس لیے بیچ رک گئ تھی اور مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ لیکن ابھی بھی جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں نفع پکا کر کے سائڈ پر ہونا چاہیے۔ ہاڑو مونگی کی بجائی اچھی ہوئ ہے۔ ابھی تو اکا دکا مال ا رہے ہیں 10 جون کے بعد سے مکمل آمدن شروع ہو جائے گی۔