+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 14:48:15
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔