+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 14:46:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 10/20 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔