+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 14:06:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون 211 جبکہ 5 جولائ 218.5/219.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی پرافٹ ٹیکنگ نہیں کرنی چاہیے مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ ابھی بھی فرقہ کافی زیادہ ہے۔ حاضر میں مال ملتے ہی نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔