پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13550 سفینہ 13540 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13590 کمالیہ 13400 روپیہ کوئنٹل کشمیر 13425 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13180 گھوٹکی روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13260 حمزہ 13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13275 ساہنگھڑ مٹیاری مہران فاران وغیرہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔