+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 13:04:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔