+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 12:35:13
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئ ہاڑو مونگ کے 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ مال نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 10 جون کے بعد ہاڑو مونگ کی آمدن زیادہ ہونا شروع ہو جائے گی۔ وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ سٹاکسٹ ابھی خریدار نہیں ہیں۔ دکان دار بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔