+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 17:29:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ علی پور سچ شریف نئے مال 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تو ہوئ ہے۔ تاہم مال سٹاک نہیں کرنے چاہیے۔