+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 17:16:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13215/13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جون کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔