+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 16:27:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔