+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 15:28:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں 5/10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13150/60 مئ 13200/205 جبکہ جون 13310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ تاہم مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔