+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 14:00:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کام نہیں ہے۔ آج 28 مئ کو یوم تکبیر کی وجہ سے بینک بند ہیں۔  بکنگ نپر مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔