+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 13:35:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13550 سفینہ 13540 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13625 کمالیہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی ڈھرکی 13150 اے کے ٹی 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد ساہنگھڑ مٹیاری مہران فاران وغیرہ 13250/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔