+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 12:52:50
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔