+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 12:38:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم ہلکی کوالٹی مال 203 روپیہ کلو جبکہ اچھے رکھنے والے مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے اکا دکا مشکل سے بیچ آتی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8150/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے۔ نمبر 1 کوالٹی 910 سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 اور نیو کراپ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔