+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2022 14:08:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے اور جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر  8175 پاپولر 8100 المعز 2 8050 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8075 کشمیر 8050 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد زون کمالیہ 8010 کنجوانی 8050 کسان شوگر ملز 8085 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 7950   آر وائی کے 7960 جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7945 یونائیٹڈ 7940 جیسے حالات ہیں  اپر سندھ میں اے کے ٹی 7950 ڈھرکی 7950 گھوٹکی 7960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں  العباس  النور 8015 مہران فاران 8050 آبادگار شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔