پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13535 سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13375 کنجوانی نو سیل کشمیر 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 اتفاق 13250 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13250/13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے بھی 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے ۔ مجموعی طور پر سپلائ زیادہ ہے جبکہ کھپت کم ہے۔ اس لیے فل حال کوئ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔