+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2024 13:19:06
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔