+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2024 12:33:37
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17300/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔