+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 18:30:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل مئ کے سودوں کے 13180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔