+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 16:21:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7945 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں جبکہ جولائی کے سودے 7960 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے