+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 18:19:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر فی ٹن مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 1220/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔