+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 18:18:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں نیو کراپ کے اوپر کراپ 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔