+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 15:22:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جون کے سودوں کے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل میں بھی کام گرم ہے۔ 8350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔