+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 14:27:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 4 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ پچھلے دنوں میں 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ نپر مسور بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔   کرمسن مسور جہاز والے مال بھی 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.20 روپیہ کلو۔تک کا پڑتا ہے۔