+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 13:41:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13550 سفینہ 13540 بابا 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  کسان 13600 کمالیہ 13375 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 40/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13315 حمزہ 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ  میں 13300/13350 روپیہ  کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پورے پاکستان میں ہر طرف ملوں میں کافی سٹاک پڑا ہے۔ اگر ایکسپورٹ کی وجہ سے  تھوڑی بہت 2/3 روپے کی تیزی آ بھی جائے تو  سب سے پہلے ملیں اپنا مال بیچ کر نکلنے کی کوشش کریں گی۔