+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 12:18:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 212/213 جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کسی بھاؤ میں کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔