+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 14:54:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں تھوڑی نرم ہوئ ہے اور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ دل بھر کر ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔