پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 13225 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مئ کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔