+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 12:51:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور  17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔