+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 19:20:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر والے مالوں کے 13180/13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13250/13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 13400/13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جنوبی پنجاب کی ملوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم زیریں سندھ میں ملیں بے تاب بیٹھی ہیں مال بیچنے کے لیے۔ زیریں سندھ میں ملوں میں کافی مال پڑے ہیں اور گاہکی نہیں ہے۔