+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 19:05:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والا مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مالوں کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے اس میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تور کا ریٹ 1400 ڈالر تک ہے۔ ماش کا ریٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ ان کے مقابلے میں مسور وارے میں ہے انڈیا کو۔