+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 18:22:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون 200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7850/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔