+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 16:49:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13160/65 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مئی کے سودوں کے بھاؤ 13250/55 تک موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے لیکن کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے