+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 15:38:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے بھی 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔