+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 14:26:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر میں جبکہ فارورڈ میں 13220/13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔