+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 14:22:15
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔