+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 14:16:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ 5 جون کے سودوں کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 205.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 ملتان 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔