پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ انڈین کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہے۔ بکنگ 100 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 3735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا کی لوکل منڈیوں میں آمدن بھرپور ہے۔