+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 14:06:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13350 کنجوانی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13225 حمزہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13250 شاہمراد 13300 ساہنگھڑ مٹیاری 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13180/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ جون کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگر 2.5 لاکھ ٹن یا 5 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت مل بھی جاتی ہے تب بھی بہتری کے امکانات نہیں نظر آ رہے ہیں۔ 15 مئ تک کے ڈیٹا کے مطابق ملوں میں مال 4470000 ٹن مال پڑا تھا۔ آگے 6 مہینے میں زیادہ سے زیادہ 32/33 لاکھ ٹن کھپت ہے۔ باقی مال پھر بھی بچ جاتا ہے۔اس لیے اگر آگے کوئ تھوڑی بہت بھی بہتری آئ تو ملیں زیادہ سے زیادہ مال بیچ کر نکل جائیں گی۔ آگے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔